Identifikohu
Identifikohu
Identifikohu
Zgjidh Gjuhën

Bayan ul Quran Tefsir: Al-An'am Aja 58

6:58
قل لو ان عندي ما تستعجلون به لقضي الامر بيني وبينكم والله اعلم بالظالمين ٥٨
قُل لَّوْ أَنَّ عِندِى مَا تَسْتَعْجِلُونَ بِهِۦ لَقُضِىَ ٱلْأَمْرُ بَيْنِى وَبَيْنَكُمْ ۗ وَٱللَّهُ أَعْلَمُ بِٱلظَّـٰلِمِينَ ٥٨
قُلﲨ
لَّوۡﲩ
أَنَّﲪ
عِندِيﲫ
مَاﲬ
تَسۡتَعۡجِلُونَﲭ
بِهِۦﲮ
لَقُضِيَﲯ
ٱلۡأَمۡرُﲰ
بَيۡنِيﲱ
وَبَيۡنَكُمۡۗﲲﲳ
وَٱللَّهُﲴ
أَعۡلَمُﲵ
بِٱلظَّٰلِمِينَﲶ
٥٨ﲷ
Tefsiret
Shtresat
Mësimet
Reflektime
Përgjigjet
Kiraat
Hadith

آیت 58 قُلْ لَّوْ اَنَّ عِنْدِیْ مَا تَسْتَعْجِلُوْنَ بِہٖ لَقُضِیَ الْاَمْرُ بَیْنِیْ وَبَیْنَکُمْط وَاللّٰہُ اَعْلَمُ بالظّٰلِمِیْنَ۔ ۔ان الفاظ سے ایک حد تک تلخی اور بیزاری ظاہر ہو رہی ہے کہ اگر یہ فیصلہ کرنا میرے اختیار میں ہوتا تو میں تمہیں مزید مہلت نہ دیتا۔ اب میں بھی تمہارے رویے سے تنگ آچکا ہوں ‘ میرے بھی صبر کا پیمانہ آخری حد تک پہنچ چکا ہے۔