تسجيل الدخول
تسجيل الدخول
تسجيل الدخول
اختر اللغة
العودة إلى الخطط التعليمية

لبیک اللهم لبیک، اللہ کی پکار پر حج کے لیے لبیک کہنا

لبیک اللهم لبیک، اللہ کی پکار پر حج کے لیے لبیک کہنا

المدة

كل درس قصير يستغرق أقل من 10 دقيقة لإكماله، بإجمالي 5 دروس فقط.

الوصف

یہ تعلیمی منصوبہ (لرننگ پلان) حج کو ایک ایسی زندہ پکار کے طور پر پیش کرتا ہے جو ہر مومن تک پہنچتی رہتی ہے، خواہ وہ سفرِ حج پر جا رہا ہو یا پیچھے رہ گیا ہو۔ قرآن، سنت، اور مناسکِ حج پر غور و فکر کے ذریعے، ہماری دعا ہے کہ قارئین اس کے آغاز اور روحانی معانی کو سمجھنے کے قابل ہو سکیں، اور یہ سیکھ سکیں کہ ان اسباق کو روزمرہ کی زندگی میں کیسے نافذ کرنا ہے۔ اس منصوبے کے اختتام تک، آپ یہ جان لیں گے کہ باطنی طور پر حج کا سفر کیسے طے کیا جاتا ہے، (بیت اللہ کی) تڑپ کو عبادت میں کیسے بدلا جاتا ہے، اور روحانی تجدید کے ساتھ کیسے واپس لوٹا جاتا ہے۔

 موضوعات

  • ​حضرت ابراہیم علیہ السلام کی پکار اور حج کا آغاز

  • ​طواف اور زندگی کو اللہ کے مرکز پر لانا

  • ​منیٰ کے اسباق کے ذریعے شیطان کا مقابلہ کرنا

  • ​یومِ عرفہ پر عاجزی و انکساری کے ساتھ کھڑے ہونا

  • ​قربانی، (گناہوں سے) چھٹکارا اور بدلی ہوئی حالت میں واپسی

​آج ہی سے آغاز کریں اور اپنے دل کو اس پکار کا جواب دینے دیں، خواہ آپ جہاں کہیں بھی ہوں۔

​ہمیں آپ کی رائے جان کر خوشی ہوگی: [email protected] پر ہمیں ای میل کریں۔

نبذة عن المؤلف

  • قرآن ریفلیکٹ ٹیم یہ لرننگ پلان قرآن ریفلیکٹ ٹیم نے اس مقصد کے لیے تیار کیا ہے کہ سیکھنے والے قرآن سے اس انداز میں جڑیں جو منظم بھی ہو اور روزمرہ زندگی سے متعلق بھی۔ اس کا مواد بامعنی اور مستند فہم پر مبنی ہے، تاکہ ہر مرحلے پر غور و فکر اور قرآن سے گہرا تعلق پیدا کرنے کی ترغیب ملے۔

    اہم نوٹ

    لرننگ پلانز کو قرآن فاؤنڈیشن کی ریویو ٹیم نے تیار کیا ہے اور ان کی نگرانی شیخ حماد فہیم صاحب کرتے ہیں۔ تمام مواد کو احتیاط کے ساتھ جانچا جاتا ہے تاکہ درستگی یقینی بنائی جا سکے، اور تمام حوالہ جات مستند اور قابلِ اعتماد مصادر سے تصدیق شدہ ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی سوالات یا آراء ہوں تو ہم سے اس ای میل پر رابطہ کریں: [email protected]

حافظ على صلتك بالقرآن الكريم ❤️

تذكيرات قصيرة وهادفة لإعادة ضبط النفس والتدبر والبقاء على تواصل مع القرآن الكريم.

اقرأ واستمع وابحث وتدبر في القرآن الكريم

Quran.com منصة موثوقة يستخدمها ملايين الأشخاص حول العالم لقراءة القرآن الكريم والبحث فيه والاستماع إليه والتدبر فيه بعدة لغات. كما يوفر الموقع ترجمات وتفسيرات وتلاوات وترجمة كلمة بكلمة وأدوات للدراسة العميقة، مما يجعل القرآن الكريم في متناول الجميع.

كصدقة جارية، يكرّس Quran.com جهوده لمساعدة الناس على التواصل العميق مع القرآن الكريم. بدعم من Quran.Foundation، وهي منظمة غير ربحية 501(c)(3)، يواصل Quran.com في التقدم و النمو كمصدر مجاني وقيم للجميع، الحمد لله.

تصفّح
الصفحة الرئيسة
راديو القرآن الكريم
القرّاء
معلومات عنا
المطورون
تحديثات المنتج
الملاحظات
مساعدة
تبرع
مشاريعنا
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
المشاريع غير الربحية التي تملكها أو تديرها أو ترعاها Quran.Foundation
الروابط الأكثر شيوعًا

آية الكرسي

يس

الملك

الرّحمن

الواقعة

الكهف

المزّمّل

خريطة الموقـعالخصوصيةالشروط والأحكام
© ٢٠٢٦ Quran.com. كل الحقوق محفوظة
ساهم