سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

تفسیر بیان القرآن تفسیر: التكوير آیہ 1

81:1
اذا الشمس كورت ١
إِذَا ٱلشَّمْسُ كُوِّرَتْ ١
اِذَا
الشَّمْسُ
كُوِّرَتْ
۟
جب سورج لپیٹ لیاجائے گا۔
تفاسیر
لیئرز
اسباق
تدبرات
جوابات
قرأت
حدیث
آپ 80:42 سے 81:3 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں

آیت 42{ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الْکَفَرَۃُ الْفَجَرَۃُ۔ } ”یہی ہوں گے وہ کافر اور فاجر لوگ۔“ یہ وہ لوگ ہوں گے جو دنیا میں اپنے نفس کے تقاضے پورے کرنے کے لیے اللہ تعالیٰ کی مقرر کی ہوئی حدود کو لائق اعتناء نہیں سمجھتے تھے۔