undefined
undefined
undefined
undefined
undefined
undefined
3

آیت 24 اِذْہَبْ اِلٰی فِرْعَوْنَ اِنَّہٗ طَغٰی ”فرعون کی سر کشی اب حد سے تجاوز کر رہی ہے۔ چناچہ آپ علیہ السلام جائیں اور اسے بھلائی اور دین حق کی دعوت دیں۔ اسے یہ بھی کہیں کہ وہ بنی اسرائیل پر ظلم نہ کرے اور انہیں واپس اپنے وطن فلسطین جانے کی اجازت دے دے۔