Unasoma tafsir ya kundi la aya 20:105 hadi 20:106 kwa Lugha ya Kiingereza
آیت 105 وَیَسْءَلُوْنَکَ عَنِ الْجِبَالِ ”واقعات قیامت کے سلسلے میں جب آپ ﷺ ان کو بتاتے ہیں کہ روز محشر روئے زمین ایک صاف اور ہموار میدان کا نقشہ پیش کرے گی تو یہ لوگ سوال کرتے ہیں کہ اتنے بڑے بڑے پہاڑی سلسلوں کا کیا بنے گا ؟ وہ کہاں چلے جائیں گے ؟