Abul Ala Maududi(With tafsir)

پھر ہم نے کہا مارو اس مردہ پر اس گائے کا ایک ٹکڑا ۱۱۳ اسی طرح زندہ کرے گا اللہ مردو ں کو اور دکھاتا ہے تم کو اپنی قدرت کے نمونے تاکہ تم غور کرو ۱۱۴