Abul Ala Maududi(With tafsir)

اور جب ہم نے کہا داخل ہو اس شہر میں ۸۸ اور کھاتے پھرو اسمیں جہاں چاہو فراغت سے اور داخل ہو دروازے میں سجدہ کرتے ہوئے ۸۹ اور کہتے جاؤ بخشدے تو معاف کر دیں گے ہم تمہارے قصور اور زیادہ بھی دیں گے نیکی والوں کو ۹۰