Abul Ala Maududi(With tafsir)

اور سایہ کیا ہم نے تم پر ابر کا اور اتارا تم پر من اور سلویٰ ۸۵ کھاؤ پاکیزہ چیزیں جو ہم نے تم کو دیں ۸۶ اور انہوں نے ہمارا کچھ نقصان نہ کیا بلکہ اپنا ہی نقصان کرتے رہے ۸۷