Abul Ala Maududi(With tafsir)

اور جب کہا موسٰی نے اپنی قوم سے ۸۱ اے قوم تم نے نقصان کیا اپنایہ بچھڑا بنا کر سو اب توبہ کرو اپنے پیدا کرنے والے کی طرف اور مار ڈالو اپنی اپنی جان ۸۲ یہ بہتر ہے تمہارے لئے تمہارے خالق کے نزدیک پھر متوجہ ہوا تم پر ۸۳ بیشک وہی ہے معاف کرنے والا نہایت مہربان