Abul Ala Maududi(With tafsir)

اور یاد کرو اس وقت کو جبکہ رہائی دی ہم نے تم کو فرعون کے لوگوں سے جو کرتےتھے تم پر بڑا عذاب ذبح کرتے تھے تمہارے بیٹوں کو اور زندہ چھوڑتے تھے تمہاری عورتوں کو ۷۵ اور اس میں آزمائش تھی تمہارے رب کی طرف سے بڑی ۷۶