Abul Ala Maududi(With tafsir)

اے بنی اسرائیل ۶۳ یاد کرو میرے وہ احسان جو میں نے تم پر کئے ۶۴ اور تم پورا کرو میرا اقرار تو میں پورا کروں تمہارا اقرار ۶۵ اور مجھ ہی سے ڈرو ۶۶