Abul Ala Maududi(With tafsir)

ہم نے حکم دیا نیچے جاؤ یہاں سے تم سب ۶۱ پھر اگر تم کو پہنچے میری طرف سے کوئی ہدایت تو جو چلا میری ہدایت پر نہ خوف ہو گا ان پر اور نہ وہ غمگین ہوں گے ۶۲