Abul Ala Maududi(With tafsir)

پھر ہلا دیا انکو شیطان نے اس جگہ سے پھر نکالا انکو اس عزت و راحت سے کہ جس میں تھے ۵۷ اور ہم نے کہاتم سب اترو تم ایک دوسرے کے دشمن ہو گے ۵۸ اور تمہارے واسطے زمین میں ٹھکانا ہے اور نفع اٹھانا ہے ایک وقت تک ۵۹