Abul Ala Maududi(With tafsir)

اور جب کہا تیرے رب نے فرشتوں کو کہ میں بنانیوالا ہوں زمین میں ایک نائب ۴۹کہا فرشتوں نے کیا قائم کرتا ہے تو زمین میں اسکو جو فساد کرے اس میں اور خون بہائے اور ہم پڑھتے رہتے ہیں تیری خوبیاں اور یاد کرتے ہیں تیری پاک ذات کو ۵۰ فرمایا بیشک مجھ کو معلوم ہے جو تم نہیں جانتے ۵۱