Abul Ala Maududi(With tafsir)

کس طرح کافر ہوتے ہو خدا تعالیٰ سے حالانکہ تم بیجان تھے ۴۳ پھر جلایا تم کو ۴۴ پھر مارے گا تم کو ۴۵ پھر جلائے گا تم کو ۴۶ پھر اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے ۴۷