Abul Ala Maududi(With tafsir)

جو توڑتے ہیں خدا کے معاہدہ کو مضبوط کرنے کے بعد اور قطع کرتے ہیں اس چیز کو جس کو اللہ نے فرمایا ملانے کو ۴۰ اور فساد کرتے ہیں ملک میں ۴۱ وہی ہیں ٹوٹے والے ۴۲