Abul Ala Maududi(With tafsir)

اور جب ملاقات کرتے ہیں مسلمانوں سے تو کہتے ہیں ہم ایمان لے آئے ہیں اور جب تنہا ہوتے ہیں اپنے شیطانوں کے پاس ۲۱ تو کہتےہیں کہ بیشک ہم تمہارے ساتھ ہیں ۲۲ ہم تو ہنسی کرتے ہیں ۲۳ (یعنی مسلمانوں سے )