Abul Ala Maududi(With tafsir)

اور جب کہا جاتا ہے ان کو ایمان لاؤ جس طرح ایمان لائے سب لوگ تو کہتے ہیں ۱۸ کیا ہم ایمان لائیں جس طرح ایمان لائے بیوقوف ۱۹ جان لو وہی ہیں بیوقوف لیکن نہیں جانتے ۲۰